یکم جنوری تا 5 نومبر 2026
01گزشتہ برس سے موازنہ

پہلے اندازہ لگائیں

2025 کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ تر جرائم کم ہوئے، مگر ایک جرم میں اضافہ ہوا۔

آپ کے خیال میں کس جرم میں اضافہ ہوا؟
جواب دیں تو چارٹ کھل جائے گا۔
02وقت کے حساب سے

آپ کے وقت میں شہر کی سڑکوں پر کیا ہوتا ہے؟

رواں برس کی یومیہ اوسط کے مطابق۔ وقت منتخب کریں یا اپنے روزانہ سفر کا دورانیہ بتائیں۔

03گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں

ہر 100 میں سے 96 موٹر سائیکلیں

رواں برس 29 ہزار 796 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری یا چھینی گئیں۔ ہر خانہ تقریباً 298 سواریوں کے برابر ہے۔

04انسانی قیمت

ہر نشان ایک زندگی

ڈکیتی کی وارداتوں میں جان سے جانے والے شہری۔ دیکھیں پولیس ریکارڈ اور مجموعی تعداد میں کیا فرق ہے۔

زخمی 2026
182−33.1%
زخمی 2025
272
تمام اعداد و شمار ٹیبل کی شکل میں
زمرہ (یکم جنوری تا 5 نومبر)20252026
اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں54,85046,617
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل6865
مزاحمت پر قتل (پولیس ریکارڈ)—51
زخمی272182
موبائل فون چھینے گئے14,58716,821
گاڑیاں چوری / چھینی گئیں1,8431,301
موٹر سائیکلیں چوری / چھینی گئیں38,42028,495
گاڑیاں و موٹر سائیکلیں: چھینی گئیں—4,273
گاڑیاں و موٹر سائیکلیں: چوری—25,523

ماخذ: کراچی پولیس ریکارڈ۔ وقت کے حساب والے اعداد رواں برس کی یومیہ اوسط (309 دن) سے نکالے گئے تخمینے ہیں۔